بن ترے رہا نہ جائے ہم سے
بن ترے رہا نہ جائے ہم سےہم سے جیا نہ جائے بن ترےہر پل تیری فریاد ہو - کوئیپل گزرا نہ جائے بن تیرےجینا بھی محال ہے بینا اوراور مرا نہ جائے بن تیرےتیری راہ تکیں آنکھہں میریسانس لیا نہ جائے بن تیرےآجاِئو تم پاس میرے اور ۔ اورتنہا رہا نہ جائے بن تیرےمڑ مڑ کے دیکھیں ہیں تم کو ہیدو قدم چلا نہ جائے بن تیرےخوشی عذاب ہے تیرے بن اورظلم سہا نہ جائے بن تیرے
0 Comments