عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہےچاند کی چاندنی کی طرح لگتا ہے
جب سے اُسے دیکھا ان آنکھوں نے
وہ میری آنکھوں کے سامنے ہی رہتا ہے
تم اُسے مجھ سے دور کرنے میں لگے ہو
جو میرے دل ، دماغ اور روح میں بستا ہے
عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہےچاند کی چاندنی کی طرح لگتا ہے
Copyright (c) 2023 Poetry Point All Right Reseved
0 Comments