شرمیلے نیناں بھولےسے
میرے رستے سے وہ جاتےخاموشی سے ہلچل کرتےشرمیلے نیناں بھولے سےہم کو کتنا پاگل کرتےانجانے سے ساتھی تجھ پرہم دل جاں سے کتنا مرتےتکتے تکتے چہرہ تیرانظروں ہم بھرتے تھکتےساکن پل ہوجاتا جب وہمڑ کر دیکھے چلتے چلتےبینا اپنے کرتے وہ جبچاہت کی ہم باتیں کرتے
0 Comments